جہاں پناہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ ذات جس کی پناہ میں دنیا ہو، (مراد) بادشاہ، حاکم۔ "وزیر نے عرض کی جہاں پناہ کا ارشاد دل و جان سے قبول ہے۔"      ( ١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ٣ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسماء 'جہاں اور پناہ' پر مشتمل مرکب ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٠٢ء میں "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - وہ ذات جس کی پناہ میں دنیا ہو، (مراد) بادشاہ، حاکم۔ "وزیر نے عرض کی جہاں پناہ کا ارشاد دل و جان سے قبول ہے۔"      ( ١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ٣ )

جنس: مذکر